Collection: Skin Disease

ہر قسم کی خارش چاہے کتنی ہی  پورانی کیوں نہ ہو انشااللہ ختم ہو جائے گی۔

کھانے اور لگانے ک لیے۔

اجزا :۔ کھوئی بوٹی، مچھیچھی بوٹی، نر ہزار دانی،برگ نیم برگ دھریک، برگ بکائین،برگ بانسہ،کالی جڑی زیری اسود،جل نیم،چاکسو،مصفی سلفر۔

مقدار خوراک:۔ صبح دوپہر شام ایک ایک کیپسول کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ پانی۔

پرہیز:۔  تمام گوشت،انڈہ،چاول،بینگن،پالک،کریلااورتلی اشیا