Collection: Stomach/پیٹ کے امراض

معدہ کی نالی کی جلن، کھانا ہضم نہ ہونا، بھوک نہ لگنا، قبض،گیس ٹربل، منہ کے چانے چھالے، متلی قے،حاملہ کی جی متلانہ، پیٹ کا موٹاپا

Herbal Tooth Powder 100 % Organic 

مسوڑوں کا خراب ہونا، دانتوں میں کیڑا لگنا، داڑھ کا درد، پیپ آنا، خون آنا،داغ

ترکیب استعمال : صبح اور رات دانتوں پر ملیں اور کم از کم پانچ منت تک منہ میں رکھ کر کلی کر لیں۔

اجزائے نسخہ: برگ ون،برگ سوہانجنا،ملح ابیس،لونگ،کالی مرچ،ٹوبیکو اور گیر