Collection: Teeth/دانتوں کے امراض

مسوڑوں کا خراب ہونا، دانتوں میں کیڑا لگنا، داڑھ کا درد، پیپ آنا، خون آنا،داغ

ترکیب استعمال : صبح اور رات دانتوں پر ملیں اور کم از کم پانچ منت تک منہ میں رکھ کر کلی کر لیں۔

اجزائے نسخہ: برگ ون،برگ سوہانجنا،ملح ابیس،لونگ،کالی مرچ،ٹوبیکو اور گیرو